Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایران کو باور کروادیا سعودیہ ہمارے لیے نو گو ایریا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایران کو باور کروا دیا ہے کہ دفاعی معاہدے کے باعث سعودی عرب ہمارے لیے نو گو ایریا ہے کہ کوئی بھی اس کی جانب آنکھ اٹھا کے نہ دیکھے۔ اسلام آباد میں بین الاقوامی پیغامِ اسلام کانفرنس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران پر اسرائیل حملے کرتا تھا ، جواب میں ایران مسلم ممالک پر حملے کر رہا تھا وہ کہتے تھے کہ امریکی اڈے ان کا ہدف ہیں۔ اسحاق ڈار نےکہا کہ پاکستان نے کوشش کی کہ یہ سب بند ہو۔ ساتھ ایران کو یہ بھی باور کروایا کہ سعودی عرب کے لیے پاکستانیوں کی جان بھی حاضر ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ اہم سنگِ میل ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ امت کے مفادات کا تحفظ پاکستان کی ترجیح ہے ، سعودی عرب سمیت تمام مسلم ممالک سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular