Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

کیا یہ اتنا آسان ہے آپ کسی جوان کو اٹھالیں اور پھر اسے مار دیں؟ ہمارے جوانوں کا خون اتنا سستا نہیں، علامہ امین شہیدی

کراچی : سربراہ امت واحدہ پاکستان علامہ محمد امین شہیدی نے کہا ہے کہ لاپتہ شیعہ نوجوانوں کے بارے میں یہ پھیلایا جارہا ہے کہ اُن لوگوں کو ماردیا گیا ہے۔کیا یہ اتنا آسان ہے آپ کسی جوان کو اٹھالیں اور پھر اسے مار دیں؟ کراچی کے نشتر پارک میں یوم شہادت علی علیہ السلام کی مرکزی مجلس سے خطاب میں علامہ امین شہیدی نے کہا کہ اگر ایسا یے تو پھر ہر پاکستانی کا حق ہےکہ وہ ریاست کے گریبان میں ہاتھ ڈال کر اپنے جوان کے خون کا حساب مانگے۔ہمارے جوانوں کا خون اتنا سستا نہیں۔ہمارے جوانوں کو زینبیون میں شامل ہونے کے جرم میں لاپتہ کیا جاتا ہے۔ زینبیون نے شام میں لڑائی کس کے خلاف لڑی یہ کیوں نہیں بتایا جاتا؟۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم پر الزام لگایا جاتا ہے کہ ہم ایران پرست ہیں، میں بتانا چاہتا ہوں کہ ہم ایران کو فالو نہیں کرتے ہم ایران میں موجود اسلام کو فالو کرتے ہیں۔کیا کوئی اور اسلامی نظام حکومت عالمی استعماری اور استکباری قوتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال سکتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular