Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

عراق کی ایران اور امریکا میں ثالثی کی پیشکش

بغداد: عراق کے نامزد وزیر اعظم علی فالح الزیدی نے بیان دیا ہے کہ عراق بحرانوں پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے اشارہ دیا کہ عراق تہران اور امریکہ کے درمیان تنازعات کے حل کے لیے ثالث کا کردار ادا کر سکتا ہے۔ عراقی حکومت کے جاری کردہ بیان کے مطابق نامزد وزیر اعظم نے ایرانی صدر مسعود بزشکیان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران اس بات پر زور دیا کہ عراق سفارتی راستے اپنانے اور تنازعات کے حل اور بحرانوں پر قابو پانے کے لیے مذاکرات پر اعتماد کرنے کے موقف کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عراق اس بات کی صلاحیت رکھتا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے میں اپنا حصہ ڈالے۔ حکومتی بیان کے مطابق اس رابطے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے تعلقات اور انہیں مزید مستحکم کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا جبکہ فریقین نے آنے والے مرحلے میں وفود کے تبادلوں اور دوروں پر بھی اتفاق کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular