
بغداد : عراق کے صوبہ الانبار میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک سرغنہ کوگرفتار کرلیا گیا۔ داعشی سرغنہ کو رمادی کے علاقے سلیجیه سے گرفتار کیا گیا۔ داعش کی باقیات اب بھی دیالہ، کرکوک، نینوا، صلاح الدین، الانبار اور بغداد صوبوں کے بعض علاقوں میں موجود ہیں اور کارروائیاں انجام دیتی رہتی ہیں۔


































