Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

آبنائے ہرمز میں ایران کا بھرپور جواب، امریکی جہاز فرار

تہران : آبنائے ہرمز میں امریکا اور ایران کے درمیان شدید جھڑپیں ۔امریکا کے ایرانی پرچم بردار دو خالی ٹینکروں پر حملے کے بعد ایرانی پاسداران نے بھرپور جواب دیا۔ جس سے امریکی یونٹس کو نقصان پہنچا اور امریکا کے جنگی جہاز آبنائے ہرمز سے فرار ہوگئے۔
ایرانی پاسداران نے حملے کی ویڈیو جاری کردی۔ سمریکی سینٹ کام نے دعویٰ کیا ہےکہ ایرانی ٹینکرز ناکہ بندی کی خلاف ورزی کررہے تھے۔ امریکا نے ایران کے جزیرہ قشم اور بندر عباس پر بھی حملے کیے۔ ترجمان خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹرز نے امریکا اور خطے میں امریکی اتحادیوں کو خبردار کیا کہ ایران کسی بھی جارحیت کا بغیر کسی ہچکچاہٹ کے بھرپور جواب دے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular