Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ایران کی سالانہ جنگی پریڈ، 23 بیلسٹک میزائل، جدید ڈرونز کی رونمائی

تہران : ایران نے ہفتہ دفاع مقدس کے پہلے روز 23 بیلسٹک میزائل اور جدید ترین ڈرونز دنیا کے سامنے پیش کردئے۔ جنگی پریڈ میں خیبرشکن۔ فتح۔ القدس۔ عماد۔ خرم شہر۔ سیجل اور جہاد میزائل کی نمائش کی گئین جہاد میزائل پاسداران انقلاب کا ایرو اسپیس فورس کا جدید ترین مائع ایندھن والا بیلسٹک میزائل ہے۔ اس کی رینج ہزار کلو میٹر تک ہے۔ جنگی پریڈ میں شاہد ڈرون کے جدید ترین ماڈل کمیزکاز کی بھی رونمائی کی گئی جو چار ہزار کلومیٹر تک پرواز کرسکتا ہے۔ ایران کے صدر مسعود پیز شکیان نے بھی اسلحے کی سالانہ نمائش اور فوجی پریڈ کا معائنہ کیا ، اس موقع پر ان کا کہنا تھا آج ہماری تحفظ و دفاع کے لیے صلاحیت پہلے سے کہیں زیادہ بہتر ہو چکی ہے۔ اب کوئی ہمارے خلاف جارحیت نہیں کر سکتا۔ حتیٰ کہ ایسا سوچ بھی نہیں سکتا۔ ہم مسلمان ملکوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی کے ساتھ مسلمانوں کے خون کے پیاسے اسرائیل کو جواب دے سکتے ہیں۔ جو کسی کے لیے بھی رحم کا جذبہ نہیں رکھتا۔ وہ ہماری عورتوں، بچوں اور نوجوانوں کو مار رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular