Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ کی سید حسن نصر اللہ سے بیروت میں ملاقات

بیروت : ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے بیروت میں ملاقات کی اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ سید حسن نصر اللہ نے ملاقات میں ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور ساتھیوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران دشمن کی تمام پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود ہمیشہ خطے کی اقوام اور مزاحمتی تحریکوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، ان تمام حمایتوں پر ایران کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular