Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایرانی وزیر خارجہ کا برکس ممالک سے امریکی اسرائیلی جارحیت کا نوٹس لینے کا مطالبہ

نئی دہلی: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے نئی دہلی پہنچنے پر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر استقبال کیا۔
توانائی کے بحران کے درمیان دہلی میں برکس وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس کا آغاز ہو گیا جس میں عباس عراقچی نے برکس ممالک سے مطالبہ کیا کہ ایران کے خلاف غیر قانونی جارحیت کا نوٹس لیا جائے۔ عباس عراقچی نے کہا کہ برکس ممالک ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کی کھل کر مذمت کریں، امریکا اور اسرائیل نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ ایران سفارت کاری کے لیے تیار ہے مگر اپنی آزادی کے لیے جدوجہد جاری رکھے گا اور کسی کے سامنے کسی صورت سر نہیں جھکائے گا۔
قبل ازیں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والوں سے حساب لیا جائے گا، ایران کے عظیم عوام سے دشمنی ایک احمقانہ جوا ہے، ایرانی عوام سے دشمنی کیلئے اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ ناقابلِ معافی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular