Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

ایران غیر ضروری مطالبات کے خلاف مزاحمت جاری رکھے گا، ولی امر المسلمین

تہران : ولی امر المسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کو بحال کرنے کے لیے جاری بات چیت "اچھی طرح چل رہی ہے, انہوں نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران نے ضرورت سے زیادہ مطالبات کے خلاف مزاحمت کی ہے اور اسے جاری رکھے گا۔ حکام کے ساتھ ایک اجلاس میں ولی امر مسلمین نے ایرانی حکام پر زور دیا کہ وہ مذاکرات سے ہر گز پیچھے نہ ہٹیں اور مسائل سے نمٹنے کے لیے ملکی حقائق پر مبنی منصوبے بنائیں۔مذاکرات کے نتائج مثبت ہوں یا منفی، انہیں ملکی معاملات میں کبھی رکاوٹ نہیں بننا چاہیے، انہوں نے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مخالف فریق نے اپنا وعدہ توڑا اور جوہری معاہدے سے نکل گیا۔ یہ اب مایوسی محسوس کر رہا ہے اور تعطل کا شکار ہے، رہبر معظم نے مزید کہا کہ اسلامی جمہوریہ نے عوام پر انحصار کرتے ہوئے بہت سی مشکلات پر قابو پالیا ہے اور اس مرحلے سے بھی گزر جائے گا.

مزید پڑھیے

Most Popular