Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

یورپی طاقتیں جوہری پروگرام پر سمجھداری کا مظاہرہ کریں، ایران

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے یورپی طاقتوں پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری پروگرام کے معاملے میں سمجھداری کا مظاہرہ کریں اور پابندیوں کی بحالی کے خطرات سے گریز کریں۔ برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے وزرائےخارجہ۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف کاجا کیلس اور ایرانی وزیر عباس عراقچی نے جوہری پروگرام پر ٹیلی فونک گفتگو کی۔
عراقچی نے ایران کے اصولی مؤقف پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مذاکرات اور سفارتکاری کے ماحول کو برقرار رکھنا کشیدگی میں اضافے سے بچنے کے لیے ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ یورپ کو ایک منصفانہ اور آزادانہ رویہ اپنانا چاہیے۔ ایران ایک منصفانہ اور متوازن حل کے لیے تیار ہے، جو باہمی مفادات کی ضمانت فراہم کرے۔ انہوں نے تین یورپی ممالک کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منسوخ شدہ پابندیوں کی بحالی کی کوشش کو غیرقانونی اور غیرمنطقی قرار دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular