Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ناکہ بندی جاری رہنے پر ایران کی غیر معمولی ردعمل کی دھمکی

تہران : ایران نے امریکا کو خبردار کیاہے کہ بحری ناکہ بندی کے خلاف صبر کی حد ختم ہو رہی ہے کارروائیاں جاری رہیں تو ایران عملی اور غیر معمولی ردعمل دے گا۔ ایرانی میڈیا کو دیے گئے بیان میں ایک اعلیٰ سکیورٹی ذریعے نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج، جو خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر کے تحت کام کر رہی ہیں، صورتحال کو سنجیدگی سے دیکھ رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے مبینہ بحری ناکہ بندی کو غیر قانونی اقدام تصور کیا جا رہا ہے جس پر مزید صبر ممکن نہیں۔ بیان میں کہا گیا کہ اب تک دکھایا گیا تحمل سفارتی مواقع دینے کے لیے تھا تاکہ تنازع مستقل طور پر ختم کیا جا سکے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر امریکا نے اپنی پالیسی نہ بدلی تو ایران کی جانب سے ایک مختلف اور سخت ردعمل سامنے آسکتا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular