Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکی حملوں کا جواب، ایران نے کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنادیا

تہران : امریکا نے ایرانی جزیرے قشم میں فوجی تنصیبات پر حملے کئے ہیں۔ جس کے جواب میں پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق جوابی کارروائی میں بحرین میں امریکی پانچویں بحری بیڑے کے ہیڈکوارٹر۔ کویت میں امریکی فضائی اڈے اور دشمن کے بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
اس سے پہلے امریکی فورسز نے ایرانی جزیرے قشم پر حملے کیے اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کویت اور بحرین پر ایرانی بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular