Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایران نے امریکی تجویز کے بعض نکات ناقابل قبول قرار دیدئے

تہران: ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایک باخبر ذریعے نے کہا ہے کہ امریکی میڈیا مہم دراصل ڈونلڈ ٹرمپ کی حالیہ جارحانہ پالیسیوں سے پسپائی کو جواز فراہم کرنے کی کوشش ہے۔ امریکی دھمکیوں اور طاقت کی زبان ایران کے خلاف مؤثر ثابت نہیں ہوئی بلکہ اس سے صورتحال مزید پیچیدہ ہوئی۔ ایرانی ذرائع نے کہاہےکہ ایران نے دوبارہ امریکی تجویز کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے اور حتمی فیصلہ ہونے پر اپنا مؤقف ثالثوں تک پہنچایا جائے گا۔ تاہم ایران تجاویز کے کئی نکات سے مطمیئن نہیں ہے۔ ادھر ایرانی وزرات خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ اگر شیر کو اپنے دانت دکھاتے ہوئے دیکھو تو یہ نہ سمجھنا کہ شیر مسکرا رہا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular