Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ایران آئی اے ای اے کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے، محسن ناظری

ویانا: آئی اے ای اے میں ایران کے نمائندے محسن ناظری نے کہا ہے کہ ایران عالمی ادارے کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہے تاہم کسی بھی غیر ذمہ دارانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ادارے کے تیکنیکی معاملات کو سیاسی مقاصد کے لئے استعمال نہیں کرنا چاہئے۔ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس سے خطاب میں محسن ناظری نے کہا کہ ایران عالمی ادارے کے ساتھ تعمیری تعاون کے اپنے موقف پر قائم ہے تاہم تہران کسی بھی غیر ذمہ دارانہ اقدام کا جواب دینے سے ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے این پی ٹی معاہدے کے تحت عالمی ادارے کے ساتھ ہمیشہ تعاون کیا ہے۔ تہران نے معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں پر تسلسل کے ساتھ عمل کیا ہے اور ایجنسی کی سخت نگرانی میں ہی اپنی جوہری فعالیت جاری رکھی ہے۔ ناظری نے مزید کہا کہ ایران مخالف پابندیوں کے مسودے کی تجویز میں تین یورپی ممالک برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے اشتعال انگیز اقدامات سے قطع نظر، ایران جامع حفاظتی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے پرعزم ہے اور آئی اے ای اے کے ساتھ اپنے تعاون کو جاری رکھے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular