Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

سپاہ پاسداران کی پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں جاری، جدید میزائلوں کے تجربات

تہران : ایران میں پاسداران انقلاب اسلامی کی پیغمبر اعظم (ص) فوجی مشقیں جاری ہیں مشقوں کے دوسرے روز جدید بیلیسٹک میزائلوں کے تجربات کئے گئے اور متحرک و غیر متحرک اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ مشقیں خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے علاقوں میں کی جارہی ہیں اور یہ پانچ روز تک جاری رہیں گی پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی چیف آف آپریشنز اور فوجی مشقوں کے ترجمان نے بتایا کہ فوجی مشقوں کے دوسرے روز کا آغاز یا فاطمہ زہرا (س)، اقتدار، سیکیورٹی ، دفاعی تیاری اور ہمدلی و اتحاد کے نعرے سے ہوا اور دفاعی فضائی سسٹم اور جنگی کشتیوں کا مختلف طریقوں سے استعمال جیسے اقدامات عمل میں لائے گئے۔ مشقوں میں ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کی کارروائی کی جائے گی اور جدید ترین جنگی وسائل کا استعمال کیا جائے گاپانچ دن تک جاری رہنے والی پیغمبر اعظم(ص) مشترکہ فوجی مشقوں میں جدید ترین ہتھیاروں کے تجربات کئے جائیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular