Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

ایران جوہری بم بنانے کے قریب پہنچ چکا ہے، سربراہ آئی اے ای اے کا دعویٰ

پیرس : انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران خطرناک حد تک جوہری بم بنانے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ فرانسیسی اخبار لی مونڈے سے انٹرویو میں رافیل گروسی نے کہا کہ ایرانی ایٹمی پروگرام ایک پزل کی طرح ہے۔ ان کے پاس ٹکڑے ہیں اور ایک دن وہ ان ٹکڑوں کو ایک ساتھ رکھ سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے ہدف تک پہنچنے سے پہلے ابھی بھی ایک راستہ باقی ہے۔ لیکن وہ ایٹم بم بنانے سے زیادہ دور نہیں ہیں اسے تسلیم کرنا ہوگا۔ عالمی ادارے کے سربراہ نے کہا کہ ایران کی جانب سے بین الاقوامی برادری کو یقین دلانے کے لئے یہ بتانا کافی نہیں ہے کہ ان کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular