Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایران نے امریکی فوجی اڈوں کو وسیع نقصان پہنچایا، این بی سی

واشنگٹن : امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز کے مطابق ایران نے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کو ظاہر کئے گئے نقصان سے کہیں زیادہ وسیع نقصان پہنچایا ہے۔ این بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایران نے جوابی کارروائیوں میں مشرقِ وسطیٰ کے سات ممالک میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ نقصان عوامی طور پر ظاہر کیے گئے اعداد و شمار سے کہیں زیادہ شدید ہے اور اس کی مرمت پر اربوں ڈالر لاگت آ سکتی ہے۔ ایرانی حملوں میں گوداموں، کمانڈ ہیڈکوارٹرز، طیارہ ہینگرز، سیٹلائٹ کمیونیکیشن نظام، رن ویز اور جدید ریڈار سسٹمز سمیت درجنوں طیارے متاثر ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے اب تک نقصان کی مکمل تفصیلات جاری نہیں کیں کچھ ریپبلکن ارکانِ کانگریس نے اندرونی طور پر اس بات پر ناراضی ظاہر کی ہے کہ انہیں نقصانات اور اخراجات سے متعلق معلومات فراہم نہیں کی جا رہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular