Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

غزہ جنگ میں اسرائیل کی مدد، ایران نے امریکی و برطانوی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں لگادیں

تہران: ایران نے متعدد امریکی و برطانوی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق پابندیوں کی زد میں سات امریکی آئے ہیں۔ ان میں امریکی جنرل بریان پی فینٹ بھی شامل ہیں جو امریکی اسپیشل آپریشنز کمانڈ کے سربراہ ہیں۔ ان شخصیات اور اداروں پر الزام ہے کہ وہ غزہ جنگ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی مدد کرنے والوں میں شامل ہیں۔ برطانوی حکام میں دفاعی امور کے سیکریٹری آف اسٹیٹ گرانٹ شیپس بھی شامل ہیں۔ نیز برطانیہ کی اسٹریٹجک فورس کے کمانڈر جیمز ہاکی ہل اور بحیرہ احمر میں برطانیہ کی رائل نیوی کے ذمہ دار بھی شامل ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ پابندیوں میں ایرانی مالیاتی اور بینکنگ نظام میں اکاؤنٹس اور لین دین کو معطل کرنا۔ اثاثوں کو معطل کرنا اور ایرانی سرزمین میں داخلے پر پابندی شامل ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular