Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ایران نے صیہونی حملوں سے متاثرہ فضائی دفاعی نظام مکمل بحال کردیا

تہران : ایرانی مسلح افواج نے دشمن کے حملے میں متاثر ہونے والے ریڈار اور دفاعی نظام کی جگہ نئے سسٹمز نصب کرلئے۔ ایرانی فوج کے نائب رابطہ کار ریئر ایڈمرل محمود موسوی نے کہا کہ صیہونی حکومت نے اس جنگ میں سب سے پہلے ہمارے ریڈار اور فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بنایا، لیکن اسلامی جمہوری ایران کی فضائی دفاعی فورس کے اہلکار مسلسل چوبیس گھنٹے اپنے مورچوں پر ڈٹے رہے اور دشمن کا مقابلہ کیا۔ ریئر ایڈمرل موسوی نے کہا کہ کچھ دفاعی نظام اس حملے میں متاثر ہوئے، لیکن ہمارے جوانوں نے فوری طور پر ان کی جگہ نئے سسٹمز نصب کر کے فضائی دفاعی مکمل طور پر بحال کر دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular