تہران: جاسوسی کے الزام میں 2020 سے قید فرانسیسی شہری کو ایرانی عدالت نے 8 سال 8 ماہ قید کی سزا سنادی۔36 سالہ بینجیمن برائر نے ایران اور ترکمانستان کی سرحد پر کمیرہ لگے ڈرون کو اُڑایا تھا جس پر ایران حکومت نے انہیں جاسوسی کے الزام میں قید کرلیا تھا۔