Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ایران نے عرب لیگ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں استحکام چاہتے ہیں

تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عرب لیگ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہےکہ ایران شام میں انتشار کی روک تھام ۔ استحکام اور سکون کا خواہاں ہے۔ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران علاقائی سالمیت کے تحفظ، تمام نسلی اور مذہبی گروہوں کی حفاظت، مزارات اور مقدس مقامات کے تقدس کے ساتھ ساتھ غیر قانونی ہتھیاروں کے قبضے کو محدود کرنے کی وجہ سے شام میں استحکام کا خواہاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ شام میں استحکام کی ضرورت ہے تاکہ اسرائیل کی طرف سے مزید مہم جوئی اور خطرناک توسیع پسندانہ پالیسیوں کو روکا جا سکے۔ انہوں نے تنازعات کو ہوا دینے اور عوام کی توجہ "غیر حقیقی خطرات” کی طرف مبذول کرنے کی کوششوں کے خلاف خبردار کیا۔ انہوں نے کہاکہ خطے میں موجودہ ہنگامہ خیز دور سے گزرنے کے لیے سمجھداری، شرکت، تعاون، اور تنازعات اور عارضی مفادات کو بھڑکانے سے گریز کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular