Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

ایران نے مشرقی وسطیٰ میں بیشتر امریکی اڈے تباہ کردئے

واشنگٹن: امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی تحقیق کے مطابق ایران اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں مغربی ایشیا میں امریکا کے بیشتر فوجی اڈوں کو نقصان پہنچا ہے۔ سی این این کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران نے مشرق وسطی کے آٹھ ملکوں میں کم از کم سولہ امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا۔ متعدد تنصیبات شدید متاثر ہو کر عملی طور پر غیر فعال ہو چکی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران نے خاص طور پر ریڈار سسٹمز، مواصلاتی ڈھانچے اور طیاروں کو نشانہ بنایا۔ ان تنصیبات کو مہنگا اور جلد تبدیل نہ ہونے والا اثاثہ قرار دیا گیا ہے۔ تحقیق کے لیے سیٹلائٹ تصاویر اور امریکا و خلیجی ممالک کے ذرائع سے معلومات حاصل کی گئیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular