Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

عالمی برادری صیہونی حکومت پر جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے میں شامل ہونے کیلئے دباؤ ڈالے، ایران

نیویارک : ایران نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ صیہونی حکومت کو جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی میں شامل کرنے کیلئے دباؤ ڈالے۔ اقوام متحدہ میں ایران کی نائب سفیر زہرہ ارشادی نے تخفیف اسلحہ کمیشن کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں بتایا کہ کس طرح جوہری ہتھیار انسانیت کے لیے واضح خطرہ ہیں۔ عدم تحفظ کے اس عالمی سبب کیلئے بین الاقوامی برادری کو ساتھ ہونا چاہیے، اس کے بجائے، ہم سیاسی اور فوجی کشیدگی میں مسلسل اضافہ دیکھ رہے ہیں۔ جس میں غیر جوہری ممالک کے خلاف جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا مسلسل خطرہ بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے عظیم مقصد کی راہ میں صیہونی حکومت ایک واضح رکاوٹ ہے اس کے پاس ہر قسم کی مہلک ہتھیار موجود ہیں اور وہ اسے علاقائی ممالک کے خلاف استعمال کرنے کی دھمکی بھی دیتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular