Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

شدت پیدا کرنے سے جنگ کا جغرافیائی دائرہ مزید وسیع ہوگا، یمنی وزیر دفاع

صنعا : یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے جارح ملکوں کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ میں شدت کے باعث یہ جنگ صرف یمن تک محدود نہیں رہے گی۔ جنگ میں مزید شدت پیدا کر کے اسے ختم نہیں کیا جا سکتا بلکہ اس کے نتیجے میں جنگ کا جغرافیائی دائرہ مزید وسیع ہوگا اور خطے میں امن و استحکام کے مواقع نابود ہو جائیں گے۔ جارح ممالک جنگ میں شدت پیدا کر کے یمنی فوج کو اسٹریٹیجک فوجی کارروائیوں پر مجبور کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں دشمن کو بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا اور ذلت آمیز شکست ان کا مقدر ہوگی۔ یمن کے وزیر دفاع نے کا کہنا تھا کہ جارح ممالک پر حالیہ میزائل اور ڈرون حملے محض ایک انتباہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ جارح ملکوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس ان کے ہوش ٹھکانے لگانے کی پوری قوت اور توانائی رکھتی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular