Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

لڑائی میں شدت، کئی ممالک کے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کا حکم

بیروت : حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کی لڑائی میں شدت آنے پر امریکا سمیت کئی یورپی ممالک نے اپنے شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کا حکم دے دیا۔
اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے درمیان گذشتہ رات شدید لڑائی ہوئی۔ اسرائیلی فوج نے رات گئے اور آج صبح جنوبی لبنان میں مختلف مقامات پر ڈرون حملے کئے اور گولے برسائے۔ جس کے بعد شدید لڑائی چھڑ گئی ہے۔ کفر کیلا اور دیر سریان کے دیہات پر حملوں میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ صیہونی حملوں کے جواب میں حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں بیت ہلیل کی طرف درجنوں راکٹ داغ دئے۔ حزب اللہ نے پہلی بار اس صیہونی بستی کو نشانہ بنایا ہے۔
خطے میں جنگ کے بادل منڈلانے پر امریکا، برطانیہ، فرانس سمیت مختلف ممالک نے اپنے شہریوں کو کہا ہے کہ وہ پہلی فلائٹ پکڑ کر لبنان سے نکل جائیں۔ برطانوی فارن سیکریٹری ڈیوڈ لیمی نے کہاہےکہ کشیدگی بہت زیادہ ہے اور صورتحال تیزی سے بگڑ سکتی ہے۔ برطانوی شہریوں کے لیے میرا پیغام واضح ہے کہ فوری نکل جائیں۔ برطانیہ نے خطے میں مزید فوجی تعینات کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular