Wed Oct 07, 2026

ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر آبنائے ہرمز مکمل طور پر ایرانی فوج کے کنٹرول میں ہے، ایرانی جنرل سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مؤثر کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک میدان ہمارے کنٹرول میں ہے، ریاض جھوٹ کے ذریعے اپنی شکست نہیں چھپا سکتا، انصار اللہ یمن میں شدید لڑائی، سعودی نواز فورسز کے پیشرفت کے دعوے، انصار اللہ نے حملے پسپا کردیے امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس روس کا ایران کو ایک ارب ڈالر قرض فراہم کرنے کا اعلان مکہ معاہدہ، سعودی عرب کو فوجی دستے اور دفاعی صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ امریکا پر عدم اعتماد کے سبب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، ایرانی صدر دنیا کے تیل کے ذخائر خوفناک حد تک کم ہوگئے، سربراہ آرامکو طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ سمیت 4 رہنماوں کے وارنٹس منظر عام پر لانے کا حکم عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کے نقصانات کا حساب لیا جائے، ایرانی وزارتِ خارجہ ایران کو بغیر کسی قیمت کے دھمکیاں دینے کا دور ختم ہو چکا، پاسداران انقلاب ٹرمپ صرف اپنے تصور میں ایران کیخلاف فتح حاصل کرسکتے ہیں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

یمن میں شدید لڑائی، سعودی نواز فورسز کے پیشرفت کے دعوے، انصار اللہ نے حملے پسپا کردیے

صنعا: یمن میں لڑائی میں مزید شدت آگئی ہے جہاں سعودی عرب کی حمایت یافتہ حکومتی فورسز نے صوبہ تعز میں پیش رفت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے اس کی فورسز نے المخا شہر اور آبنائے باب المندب کے قریب بعض مقامات کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔دوسری جانب انصار اللہ نے بھی سعودی عرب کے اندر نئے حملوں کا اعلان کیا ہے.
انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے بی بی سی کو بتایا کہ سعودی نواز جنگجوؤں کی تعز میں پیشرفت سے متعلق اطلاعات غلط ہیں۔ تعز صوبے کے المعافر اور المواسط اضلاع سے سعودی نواز جنگجوؤں کو پسپا کر دیا ہے۔ سعودی اتحاد نے انصار اللہ کے خلاف اپنی فضائی اور بحری کارروائیوں میں بھی توسیع کی ہے۔ اتحاد کا کہنا ہے کہ اس نے بحیرۂ احمر کے ساحلی شہر الحدیدہ میں انصار اللہ کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ اتحاد نے مزید دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بحری افواج نے اسلحے کے گوداموں اور بارودی مواد سے بھرے گئے کشتیوں اور بحری سرنگوں کے ذخیرہ مراکز کو تباہ کیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular