Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز میں شدید جھڑپیں

تہران : امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز میں جھڑپیں ہوئی ہیں۔ امریکا نے ایرانی جزیرے اور بندرگاہ پر حملے کئے جبکہ ایران امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز نے بتایا کہ امریکا نے خمیر ، سرک اور قشم جزیرے کے ساحلوں پر خطے کے کچھ ممالک کے تعاون سے فضائی حملے کیے۔ امریکا نے دو بحری جہازوں اور ایک آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا۔ ایران نے امریکی حملوں کے بعد فوری جوابی کارروائی کی۔ جس پر امریکا کے تین حملہ آور جہاز فوری طور پر آبنائے ہرمز سے فرار ہو گئے۔ امریکی سینٹ کام نے کہاہےکہ اس کی فورسز نے ایرانی حملوں کو ناکام بنایا اور حملے کی ذمہ دار ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular