Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

حماس میں دراندازی کرنا مشکل ہے، اسرائیلی خفیہ ایجنسی کا اعتراف

Palestinians celebrate by a destroyed Israeli tank at the Gaza Strip fence east of Khan Younis on Saturday, Oct. 7, 2023. The militant Hamas rulers of the Gaza Strip carried out an unprecedented, multi-front attack on Israel at daybreak Saturday, firing thousands of rockets as dozens of Hamas fighters infiltrated the heavily fortified border in several locations by air, land, and sea and catching the country off-guard on a major holiday. (AP Photo/Hassan Eslaiah)

تل ابیب: اسرائیلی میڈیا نے کہاہے کہ سات اکتوبر حملے سے متعلق انٹیلی جنس کی ناکامی ثابت کرتی ہے کہ حماس کے اندر دراندازی کرنا مشکل ہے۔ اسرائیلی چینل 12 نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی شن بیٹ اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ اسے غزہ میں ایجنٹوں کے ذریعے حماس کے آپریشن الاقصیٰ کے منصوبے کے بارے میں کوئی اطلاع کیوں نہیں ملی۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے انسانی ایجنٹوں کے ذریعے حماس میں دراندازی کی دشواری کو تسلیم کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ حماس کے کارکن اسرائیل کے ساتھ تعاون کے شبہ میں کسی کو بھی فوری پھانسی دے دیتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سات اکتوبر حملے کی متعدد تحقیقاتی رپورٹس سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حماس کو اسرائیلی پوزیشنوں کا مکمل علم تھا۔ جبکہ اسرائیلی فوج نے الجھن، ناقص کارکردگی اور بے ترتیبی کا مظاہرہ کیا اس کی کوئی جنگی منصوبہ بندی نہیں تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular