Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع وقف قانون پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع وقف قانون پر مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ عدالت کا وقف بورڈ میں ہندو ارکان کو شامل کرنے پر اعتراض۔ چیف جسٹس نے پوچھا کہ کیا ہندو مذہبی بورڈ میں مسلمانوں کو شامل کیا جائے گا؟۔ عدالت نے قرار دیا کہ کسی شخص کی وقف کردہ یا عدالت کی جانب سے وقف قرار دی گئی املاک کو ڈی نوٹیفائی نہیں کیا جاسکتا۔ عدالت کا عبوری حکم جاری کرنے کا عندیہ۔ عدالت نے سائن بورڈ پر اردو لکھنے کیخلاف ایک علیحدہ درخواست کو مسترد کردیا۔ عدالت نے کہا کہ اردو کو مسلمانوں کی زبان ماننا حقیقت سے انحراف ہے۔ زبان کا تعلق برادری۔ علاقے اور لوگوں سے ہے مذہب سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular