Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

ہندوستانی سپریم کورٹ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد روکنے کی درخواست خارج کردی

نئی دہلی : ہندوستانی سپریم کورٹ نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمد روکنے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچو ڑ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے مفاد عامہ کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے کہا کہ وہ خارجہ پالیسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتی۔ اسرائیل کو اسلحہ اور فوجی ساز و سامان برآمد کرنے والی ہندوستانی فرموں کو معاہدے کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے اور اس لیے انہیں سپلائی کے وعدوں کو پورا کرنے سے نہیں روکا جا سکتا۔ عدالت نے مزید کہا کہ ہم ملک کی خارجہ پالیسی کے دائرہ کار میں داخل نہیں ہو سکتے۔ چیف جسٹس چندرچوڑ نے ریمارکس دئے کہ کیا ہم اقوام متحدہ کے نسل کشی کنونشن کے تحت یہ ہدایت کرسکتے ہیں کہ آپ اسرائیل کو اسلحہ برآمد پر پابندی لگادیں؟ یہ پابندی کیوں؟۔ اس کا اثر خارجہ پالیسی پر پڑتا ہے اور ہم نہیں جانتے کہ اس کا کیا اثر پڑے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular