Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

بھارتی وزیر کی 3 لاکھ سے زائد مساجد گرانے کی دھمکی

شملہ : بھارتی وزیر گری راج نے ملک میں تین لاکھ سے زائد مساجد کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں گرانے کی دھمکی دیدی۔ وزیر ٹیکسٹائل گری راج نے شملہ میں سنجولی کے علاقے میں مسجد کیخلاف احتجاج کی حمایت کی اور اس سلسلے کو پورے ملک میں پھیلانے کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے کہا کہ شملہ ماڈل یہ ظاہر کرتا ہے کہ جب ہندو متحد رہتے ہیں تو کوئی بھی ان کی زمین نہیں چھین سکتا۔انہوں نے دیگر کمیونیٹیز پر بھی زور دیا کہ وہ اس ماڈل کو اپنائیں، انہوں نے الزام لگایا کہ ہندوستان میں تین لاکھ غیر قانونی مساجد ہیں اور یہ دعویٰ کیا کہ یہ مساجد دہشت گردوں کی افزائش گاہ بن سکتی ہیں۔ انھیں گرانا پڑا تو دریغ نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular