Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

اجمیر شریف عرس کے لیے بھارت کا پاکستانی زائرین کو ویزہ دینے سے انکار

نئی دہلی : بھارتی حکومت نے اجمیر شریف عرس پر جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کو روانگی سے ایک روز قبل ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا ۔ وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ زائرین نے 3 فروری کو روانہ ہونا تھا اور بھارتی سفارت خانے نے روانگی کے لیے تیار رہنے کو کہا تھا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے جاری تمام ہدایات پر عمل کیے جانے کے باوجود انکار ناقابل فہم ہے۔ اس اقدام سے عرس میں شرکت کے خواہش مندوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔ بھارت کے اس ناروا سلوک کو بھارتی وزارت خارجہ کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔ پاکستان نے ہمیشہ بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے انڈین ہندو اور سکھ یاتریوں کے لیے ویزے جاری کیے ہیں۔ بھارت نے کورونا کا بہانہ بنا کر عین وقت پر انکار کیا جو دونوں ملکوں کے درمیان زیارت کے پروٹوکول کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان نے دو سال کے دوران کورونا پابندیوں کے دوران بھی ہندو اور سکھ یاتریوں کو ویزے دیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular