Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

بھارت: اتر پردیش میں دوبارہ ہندو انتہا پسند حکومت قائم، صرف ایک مسلم وزیر

لکھنو : بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش میں ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے دوسری بار وزیراعلیٰ کا حلف اٹھالیا۔بی جے پی نے ریاست کے انتخاب میں کسی مسلم کو ٹکٹ نہیں دیا تھا تاہم اس نے ایک 32 سالہ مسلمان دانش آزاد انصاری کا اپنی کابینہ میں لیا ہے۔یوگی آدتیہ ناتھ کی پہلی حکومت میں بھی صرف ایک مسلمان محسن رضا کو وزیر کا عہدہ سونپا گيا تھا حالانکہ ریاست کی مسلم آبادی 20 فیصد سے زائد ہے۔ 52 رکنی کابینہ میں صرف ایک مسلمان وزیر کی موجودگی کو شامل کرنا بی جے پی کی مسلم دشمنی کا واضح ثبوت ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular