Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

امریکا تاریخ کی بدترین مہنگائی کی لپیٹ میں، پیٹرول مہنگا، شہریوں نے گھڑ سواری شروع کردی

واشنگٹن: امریکہ میں پیٹرول کی قیمتیں عوام کی قوت خرید سے باہر ہوگئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں پیٹرول عوام کی قوت خرید سے باہر ہوگیا جس کے بعد امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر میں لوگوں نے سفر کیلیے گھوڑوں کا استعمال شروع کردیا ہے۔
ریگولر پیٹرول کی فی گیلن قیمت صرف دو ماہ میں 2 ڈالرز سے بڑھ کر 4 ڈالر تک پہنچ گئی ہے جبکہ پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث الیکٹرک گاڑیوں کی طلب اور قیمتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اشیاء صرف اور اشیاء خوردونوش کی قیمتیں بھی آسمان پر پہنچ گئیں جبکہ امریکہ تاریخ کی بد ترین مہنگائی کی لپیٹ میں آگیا ہے، لوگوں کو گھر کا ماہانہ بجٹ کنٹرول کرنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular