Sun Oct 18, 2026

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار

روزانہ کی خبریں

راجن پور کے ضمنی انتخاب میں حکومت کو بدترین شکست، پی ٹی آئی نے میدان مارلیا

راجن پور : پی ڈی ایم حکومت تمام حربے استعمال کرنے کے باوجود قومی اسمبلی کی ایک نشست نہ جیت سکی۔ عوام نے حکومت اور اس کی اتحادی پیپلزپارٹی کو بری طرح مسترد کردیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار نے میدان مار لیا۔ ن لیگ کا امیدوار کو 34 ہزار سے زائد ووٹوں سے شکست کامنہ دیکھنا پڑا۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے محسن لغاری 90392 ووٹ لے کر پہلے جبکہ ن لیگ عمار احمد خان لغاری 55218 کے ساتھ دوسرے اور پاکستان پیپلز پارٹی اختر حسن گورچانی 20074 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ آر ٹی ایس پر موصول ہونے والے نتائج کے مطابق ووٹنگ ٹرن آؤٹ 41 فیصد رہا۔ راجن پور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 194 تحریک انصاف کے ایم این اے سردار جعفر لغاری کے انتقال پر خالی ہوئی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular