Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

ماضی میں امریکا سے ہمارا تعلق ہمیشہ آقا اور غلام کا رہا، عمران خان

لاہور : سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کسی سے لڑائی نہیں بلکہ ایسی آزاد خارجہ پالیسی چاہتے ہیں جو پاکستان اور عوام کے مفاد میں ہو ۔ عمران خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ماضی میں امریکا سے ہمارا رشتہ ہمیشہ آقا اور غلام کا رہا۔ اس میں زیادہ قصور امریکا کا نہیں پاکستانی حکومتوں کا تھا۔ ہم امریکا سے ہندوستان والی خارجہ پالیسی چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی چیئرمین نے حکومت کی جانب سے پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کے الزام کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شہباز حکومت نے 7 ماہ میں عالمی سطح پر پاکستان کا کوئی فائدہ نہیں کروایا۔ مجھے انگلینڈ کے دورے کی دو بار دعوت ملی جبکہ میرے بچے بھی وہاں تھے، مگر میرے ملک کا فائدہ نہیں تھا اس لیے پیش کش کو مسترد کردیا۔عمران خان نے ایک بار پھر کہا کہ ملک کے تمام مسائل کا حل صاف اور شفاف الیکشن ہیں جبکہ لندن میں بیٹھا شخص اس کی حمایت میں نہیں کیونکہ وہ جانتا ہے کہ اگر انتخابات ہوئے تو پی ڈی ایم کو شکست ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular