Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب میں اسرائیل مخالفوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

ریاض : سعودی عرب نے اسرائیل مخالف سوشل میڈیا پوسٹس کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا ہے۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق سینکڑوں شہریوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے احکامات پر اہم افراد کی گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ جن میں ایک انتہائی اہم افسر بھی شامل ہیں سعودی عرب کی انسانی حقوق کی جماعتوں نے اسرائیل مخالف پوسٹوں پر گرفتاریوں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ اخبار کے مطابق گرفتاریوں پر سعودی وزارت خارجہ نے کوئی بھی مؤقف نہیں دیا ہے۔ گرفتاریوں میں حالیہ تیزی امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے اس بیان کے بعد دیکھی گئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سعودی عرب اور اسرائیل میں تعلقات کی بحالی کیلئے مذاکرات اب بھی جاری ہیں اور امریکی کوششوں سے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular