Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

فرانس میں سال نو پر گاڑیاں جلانے کی روایت، 874 گاڑیوں کو آگ لگادی گئی

پیرس : فرانس میں سال نو پر گاڑیاں جلانے کی روایت اس سال بھی برقرار رہی اور مضافاتی علاقوں میں جشن کی تقریبات کے دوران 874 گاڑیوں کو آگ لگادی گئی۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کا کہنا ہےکہ گاڑیاں جلانے کی یہ تعداد 2019 کے مقابلے میں کہیں کم ہے۔ 2019 میں 1316 گاڑیاں جلائی گئی تھیں۔ بڑی تعداد میں لوگوں کو گاڑیاں جلانے سے روکا گیا اور انہیں حراست میں بھی لیا گیا ہے۔ سال نو کے موقع پر 95 ہزار کے قریب پولیس اہلکار اور 32 ہزار فائر فائٹر تعینات کیےگئے تھے۔ فرانس کے مضافات میں 2005 کے فسادات کے بعد سے سال نو کے موقع پرگاڑیاں جلانا اور ہنگامہ آرائی روایت بن چکی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ زیادہ تر گاڑیاں جرائم پیشہ افراد اپنے جرائم چھپانے کیلئے جلاتے ہیں۔ جبکہ دوسری بڑی وجہ گاڑیاں جلا کران کا جھوٹا انشورنس کلیم حاصل کرنا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular