Sat Oct 17, 2026

یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ

روزانہ کی خبریں

برطانیہ میں حکمران جماعت کو بلدیاتی انتخابات میں شرمناک شکست

غزہ : برطانیہ میں اسرائیل کے سرپرست وزیراعظم رشی سناک کو بڑا دھچکہ لگ گیا۔ بلدیاتی انتخابات میں ٹوری پارٹی شرمناک شکست سے دوچار ہوگئی۔ بلیک پول کے ضمنی انتخاب میں لیبر پارٹی نے ٹوری پارٹی کو سات ہزار سے زائد ووٹ کے فرق سے شکست دے دی۔ لیبرپارٹی نے کامیابی کو شاندار قرار دیا ہے۔ لیبر پارٹی کے مطابق بلیک پول میں کامیابی اگلے انتخابات میں بڑی کامیابی کا آغاز ہے۔
ٹوری پارٹی کو لوکل باڈیز کی 107 کونسلز کے انتخابات میں بھی بدترین شکست کا سامنا ہے جہاں وہ کئی اہم شہروں میں شکست کھا گئی ہے۔ لندن، مانچسٹر سمیت کئی شہروں میں لیبر پارٹی کا اقتدار مزید مضبوط ہوگیا ہے۔ کئی کونسلز میں ٹوری پارٹی کا مکمل صفایا ہوگیا ہے۔ جبکہ بہت سے علاقوں میں ٹوری پارٹی کے ناراض رہنماؤں نے آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لیا ہے۔جس کی وجہ سے وزیراعظم رشی سناک کیلئے بطور پارٹی سربراہ برقرار رہنا تقریباً ناممکن ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular