Sun Oct 18, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

عمران خان کا عدالتوں سمیت انسانی حقوق تنظیموں سے رجوع کرنے کا اعلان

لاہور : سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے گھر پر حملے، قاتلانہ حملے کی سازش، گرفتاریوں اور مقدمات کیخلاف اقوام متحدہ اور عالمی اداروں کے پاس جانے کا اعلان کردیا۔ عوام سے خطاب میں عمران خان نے یہ بھی کہا کہ جو ملک میں حالات ہو رہے ہیں، پوری زندگی ایسے حالات نہیں دیکھے، جوڈیشل کمپلیکس میں نامعلوم افراد موجود تھے، وہاں ہمارے وکلاء پر ڈنڈے برسائے گئے۔ انہوں نے کہا کہ تقریباً 100 کیسز میرے خلاف ہوچکے ہیں، جب باہر نکلتا ہوں، میری جان کو خطرہ ہوتا ہے۔ مجھے موت کا کوئی خوف نہیں ہے۔ سازشوں سے گھبرا کر اپنا سامان اٹھاکر ملک سے نہیں بھاگوں گا۔ چیف جسٹس کوکہتاہوں جوڈیشل کمپلیکس میں جو ہوا وہ مارنےکی سازش تھی۔ میں درخواست کرتا ہوں مجھے ویڈیولنک کےذریعے لیں۔عمران خان نے کہاکہ یہاں جمہوریت کا قتل ہورہاہے۔ تحریک انصاف کا کارکن ملک میں انتشار نہیں الیکشن چاہتاہے۔ عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے رابطہ کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular