Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

عمران خان نے امریکا کی متکبرانہ روش کو خاک میں ملایا تو واشنگٹن نے ان کا تختہ الٹ دیا، سید حسن نصر اللہ

بیروت : حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے پاکستان میں عمران خان حکومت کے خاتمہ کو امریکی فتنے کی سازش قرار دیا ہے. لبنان اور خطے کی صورتحال پر اپنے خطاب میں قائد مقاومت نے کہا کہ
پاکستان میں امریکی فتنے کی سازش نے اپنا کام انجام دے دیا ہے۔ جب عمران خان نے اپنے ملک کے مفادات کو اپنی ترجیح قرار دیا اور امریکا کو مایوس کیا۔ اور اسکی متکبرانہ روش کو خاک میں ملایا تو واشنگٹن نے عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ اور اپنی مرضی کا شخص اسکی جگہ مسلط کردیا جو افغانستان اور یو کرائن میں امریکی ناکامی کے بعد امریکی منصوبوں پر عمل کرے. اُنہوں نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی بہادری کی قدردانی کرتے ہوئے کہا کہ استقامتی تحریک کامیابی کے حصول تک فلسطینی عوام کے شانہ بہ شانہ کھڑی رہے گی۔جوکچھ فلسطین میں ہو رہا ہے اس کا اسرائیل کے مستقبل پر اثر پڑے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular