Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

عمران خان نے لاہور میں حکومت سے مذاکرات کی خبروں کی تردید

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ لاہور میں میری (حکومت سے) ملاقات کی خبریں محض افوا ہیں اور لاہور واپسی صرف اس لیے ہوئی کہ وہ قریب تھا کیونکہ ہم پہلے ہی فیصلہ کرچکے ہیں کہ رات کے اوقات میں لانگ مارچ جاری نہیں رکھیں گے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ گزشتہ 6 ماہ سے صرف ایک مطالبہ ہے کہ صاف و شفاف انتخابات کرائے جائیں اور اگر مذاکرات ہوئے تو صرف یہ ہی ایک مطالبہ ہوگا مگر مجھے نہیں لگتا کہ زرداری اور نواز شریف انتخابات پر مانیں گے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ مذاکرات کا اختیار صدر مملکت کو دے دیا ہے اور یہ بھی واضح کیا کہ نئے الیکشن کی تاریخ پر ہی بات چیت ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular