Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

آزادی لانگ مارچ، عمران خان قاتلانہ حملہ میں زخمی

گوجرانوالہ : پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں قاتلانہ حملے میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان زخمی ہوگئے۔ پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ گوجرانوالہ میں اللہ والا چوک پہنچا تو مسلح شخص نے فائرنگ شروع کردی۔ گولیاں لگنے سے عمران خان، سینیٹر فیصل جاوید اور دو مقامی رہنما زخمی ہوگئے۔ جبکہ فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور چار شہری زخمی ہوئے فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا اور بھگدڑ مچ گئی۔ موقع پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے حملہ آور کو فوری طور پر حراست میں لے لیا۔ عمران خان کی ٹانگ میں گولی لگی۔ تاہم وہ مکمل محفوظ ہیں۔ کنٹینر سے گاڑی میں ہسپتال جاتے وقت عمران خان نے بڑی ہمت و بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسکرا کر اور ہاتھ ہلاتے ہوئے لوگوں کے نعروں کا جواب دیا۔
آئی جی پنجاب نے آر پی او گجرات سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے کہا ہے کہ فائرنگ میں ملوث ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular