Fri Oct 16, 2026

یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

روزانہ کی خبریں

جنگ چھڑی تو اسرائیل پر یومیہ 3 ہزار میزائل برسیں گے، سابق صیہونی جنرل نے خبردار کردیا

مقبوضہ بیت المقدس : ریٹائرڈ صیہونی جنرل یٹزہاک برک نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی فوج مستقبل میں کسی جنگ کے لیے تیار نہیں۔ اگر جنگ چھڑ گئی تو اسرائیل کو یومیہ تین ہزار میزائل داغے جائیں گے۔اسرائیل کوخوفناک صورتحال کا سامنا ہے ۔ شام، یمن اورعراق میں ایران کے حامی گروپوں کے ساتھ ساتھ غزہ سے حماس اور دوسرے گروپ اسرائیل پر میزائل اور ڈرون داغیں گے جنکی یومیہ تعدادتین ہزار تک پہنچ جائے گی۔ برک نے متعدد مواقع پر خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کی فوج کثیر محاذ جنگ کے لیے تیار نہیں ہے۔گذشتہ ماہ بھی انہوں نےاسرائیلی فوج کی گہری کمزوری اورحکومت کے زوال کے بارے میں اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ یہ کافی حد تک درست اور ایسے ناقابل تردید حقائق ہیں جن کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ایک نئی جنگ ہمیں کئی سال پہلے کی طرف لے جائے گی۔ پچھلی جنگوں میں جن مشکلات سے ہم گزرے ہیں وہ مستقبل کے تصادم کے نتائج کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular