Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

آبنائے ہرمز بند رہی تو برطانوی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائیگی

لندن: برطانیہ کے ادارے ای وائی نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز آئندہ سال کے وسط تک بحری جہازوں کے لیے نہ کھلی تو ملکی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوجائے گی۔ ای وائی نے پیش گوئی کی ہے کہ اگر آبنائے ہرمز ستمبر کے آخر تک کھل جاتی ہے تو برطانیہ کی معاشی شرح نمو رواں سال صفر اعشاریہ آٹھ فیصد رہنے کا امکان ہے۔ اگر آبنائے ہرمز بند رہی تو رواں سال شرح نمو کم ہو کر صفر اعشاریہ پانچ فیصد رہ جائے گی۔ اور دو ہزار ستائیس میں برطانوی معیشت صفر اعشاریہ دو فیصد فیصد سکڑنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق طویل بندش سے توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی رواں سال کے آخر تک چھ اعشاریہ چار فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ ای وائی کا کہنا ہے کہ اگر بحری راستہ جلد بحال ہو جائے تو مہنگائی کی بلند ترین سطح تقریباً ساڑھے تین فیصد رہنے کی توقع ہے۔ ادارے نے پیش گوئی کی ہے کہ بینک آف انگلینڈ رواں سال شرح سود برقرار رکھے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular