Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

عزاداروں پر مقدمات ختم نہ کئے تو مدعی اہلکاروں کے پرچے کٹوائیں گے، آئی ایس او

لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ترجمان نے پنجاب میں مشی کے جلوسوں پر بے بنیاد مقدمات کے اندراج کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ پُرامن اربعین واک سمیت دیگر مراسمِ عزاداری کی اجازت ہمیں ملک کا قانون دیتا ہے۔ لاکھوں پُرامن اور محب وطن شہریوں پر بے بنیاد اور جانبدارانہ مقدمات کو فی الفور ختم کیا جائے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پولیس کو آئین پاکستان کا مطالبہ کرنا چاہیئے، جو ہمیں عبادت کا پورا پورا حق اور آزادی دیتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ بے بنیاد مقدمات ختم نہ کیے گئے تو عدالتوں سے رجوع کرکے بے بنیاد مقدمات میں مدعی بننے والے پولیس اہلکاروں کیخلاف مقدمات درج کروائے جائیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular