Sat Oct 17, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

مجھے قتل کیا گیا تو رانا ثناء اللہ ذمہ دار ہوں گے، صاحبزادہ حامد رضا

فیصل آباد : سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا ہے کہ مجھے قتل کیا گیا تو وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ذمہ دار ہوں گے۔صاحبزادہ حامد رضا نے سیکیورٹی خدشات پر ویڈیو بیان جاری کیا ہے۔ جس میں ان کا کہنا ہے کہ مجھے قتل کرنے کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔مسلسل فون کرکے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ورثا میرے قتل کا بدلہ خود لیں گے۔ چیف جسٹس مجھے قتل کی دھمکیاں دیئے جانے کا نوٹس لیں، لاہور ہائیکورٹ میں اپنی سیکیورٹی بحالی کیلئے اپیل دائر کی ہے۔ حامد رضا نے چیئرمین قرآن بورڈ پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular