Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق

روزانہ کی خبریں

جمعہ کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کروں گا، عمران خان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ پس پردہ مذاکرات کامیاب نہیں ہوئے۔ مجھے پورا یقین ہے یہ الیکشن نہیں کروائیں گے۔ جمعے کو لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کروں گا اور اس بار ہم بھرپور تیاری کے ساتھ نکلیں گے، عوام کا سمندر جب اسلام آباد پہنچے گا تو انہیں خود ہی معلوم ہوجائے گا۔ اگر یہ احتجاج کا راستہ روکیں گے، انتشار اور ملک بند ہو جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ یہ مارچ باقی مارچ سے مختلف ہوگا۔ ہمیں پورا تجربہ ہے لیکن اس بار مختلف چیز ہے کہ قوم اس مارچ کے لیے بے تاب ہے، میں اپنی منصوبہ بندی سے چل رہا ہوں لیکن قوم بے تاب ہے کہ کب نکلیں گے۔ ہمارا مارچ پرتشدد نہیں ہوگا بلکہ لوگ لطف اندوز ہوں گے اور ہر طبقے کے شہری شامل ہوں گے کیونکہ یہ احتجاج ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular