Sun Oct 18, 2026

بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے امریکی فوج کے ایران کے خلاف ممکنہ حملوں کے لیے نئے منصوبے تیار صدارتی محل پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 2 سکیورٹی اہلکار ہلاک، متعدد زخمی ایران کیخلاف جنگ یورپ کو 100 ارب یورو سے زائد میں پڑ گئی، اسپین کے وزیرِاعظم کا بڑا انکشاف اختلاف رائے کا حق ختم کرنا معاشرے کے لیے خطرناک ہے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس نیتن یاہو کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہیے، ناوے پلے سعودی ایئرپورٹس پر یمنی حملوں میں 19 افراد ہلاک، 364 زخمی پشاور میں المناک سانحہ، اسکول کی چھت گرنے سے 34 بچے اور خاتون ٹیچر جاں بحق آذربائیجان میں اجلاس، اسرائیلی صدر کی تقریر کے دوران 12 ممالک کا واک آؤٹ

روزانہ کی خبریں

نیتن یاہو کے خلاف امریکی کانگریس کے باہر سینکڑوں افراد کا احتجاج

واشنگٹن : صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خطاب کے موقع کانگریس کی عمارت کے باہر سینکڑوں افراد نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے علامتی لاشوں سے غزہ کا منظر پیش کیا اور جنگ بندی کیلئے نعرے لگائے۔ مظاہرین نے امریکی پرچم کو بھی آگ لگادی۔ پولیس نے طاقت کا استعمال کرکے کئی مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ نیتن یاہو نے خطاب شروع کیا تو مسلم رکن رشیدہ طلیب نے جنگی مجرم کا پلے کارڈ لہرادیا۔ جبکہ پچاس سے زیادہ ڈیموکریٹس ارکان نے بائیکاٹ کیا۔ نیتن یاہو نے اپنے خطاب میں غزہ جنگ کا دفاع کیا اور اسے جاری رکھنے کااعلان کیا۔ سابق اسپیکر نینسی پلوسی نے نیتن یاہو کے خطاب کو کانگریس کا بدترین خطاب قرار دیا۔ سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ نیتن یاہو ایک جنگی مجرم اور جھوٹا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular