بیت المقدس : سینکڑوں انتہا پسند یہودی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں گھس گئے۔ یہودیوں نے پولیس کی حفاظت اور رکن اسمبلی موشے فیگلن کی قیادت میں قبلہ اول پر دھاوا بولا۔ فوجیوں نے اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کیا اور نعرے لگائے۔